اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ذکا اشرف نے کوچنگ سٹاف کو آسٹریلیا سیریز میں کام کرنے سے روک دیا

15 Nov 2023
15 Nov 2023

(لاہورنیوز) ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے حوالے سے چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی کوچنگ سٹاف اور منیجر سے میٹنگ ہوئی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں ذکا اشرف نے کچھ دیر کوچنگ سٹاف کی گفتگو سنی، کوچنگ سٹاف نے ذکا اشرف کو تمام صورتحال سے آگاہ کیا۔ذکا اشرف نے کوچنگ سٹاف کو بولتے ہوئے روک دیا اور کوچنگ سٹاف کی بات مکمل ہونے سے پہلے اُٹھ کر مکی آرتھر کے پاس گئے، ذکا اشرف نے انہیں کہا کہ میں نے دوسری میٹنگ میں بھی جانا ہے، آپ سب کو بتا دیں کہ کیا فیصلہ ہے۔

ذرائع کے مطابق ذکا اشرف نے کوچنگ سٹاف کو آسٹریلیا سیریز میں کام کرنے سے روک دیا، ذکا اشرف نے مکی آرتھر اور گرانٹ بریڈبرن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم آپ کو نکال نہیں رہے، کسی دوسری اسائنمنٹ پر کام دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے فیصلہ آئندہ ایک 2 روز میں کریں گے لیکن آپ آسٹریلیا نہیں جا رہے، منیجر سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپ کی پرفارمنس کو بھی ری ویو کیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے