اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ میں کارکردگی ناقص رہی، پی سی بی کا فیصلہ منظور ہوگا: بابر اعظم

15 Nov 2023
15 Nov 2023

(لاہور نیوز) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ورلڈ کپ میں ناقص پرفارمنس کی ذمہ داری قبول کر لی۔

تفصیلات کےمطابق بابر اعظم نے کہا کہ میں نے اپنے مستقبل کا فیصلہ چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کے سپر د کر دیاہے،ذکاءاشرف جو فیصلہ کریں گے منظور ہوگا۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی سے ملاقات کیلئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی پہنچے، جہاں سے ذکا اشرف انہیں پی سی بی ہیڈ کوارٹر لے گئے، پی سی بی کے سی او او سلمان نصیر بھی بابر اعظم کی گاڑی میں ان کے ساتھ سوار تھے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے