اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابراعظم کی کپتانی کا معاملہ،پی سی بی نے بڑا فیصلہ کرلیا

15 Nov 2023
15 Nov 2023

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ورلڈکپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر پاکستان کرکٹ بورڈنے بابراعظم کو تمام فارمیٹس کی کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کپتان بابراعظم اگر قیادت سے خود الگ ہوتے ہیں تو بورڈ اسے قبول کرلے گا بصورت دیگر انہیں برطرف کردیا جائے گا۔رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی ٹی20 جبکہ شان مسعود ٹیسٹ فارمیٹ میں ٹیم کی قیادت کیلئے مضبوط امیدوار ہیں۔

خیال رہے کہ 2019 میں سرفراز احمد کی جگہ بابراعظم کو کپتانی کے فرائض سونپے گئے تھے جبکہ 2020 میں انہیں ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کا عہدہ بھی دیدیا گیا تھا۔بابراعظم کی قیادت میں قومی ٹیم ایشیاکپ سمیت آئی سی سی کا کوئی بھی بڑا ٹائٹل جیتنے میں ناکام رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے