اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فائنل کی جنگ: بھارت کی نیوزی لینڈ کیخلاف پہلی وکٹ گر گئی

15 Nov 2023
15 Nov 2023

(لاہور نیوز) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت کی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ جاری ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان سیمی فائنل میچ بھارتی شہر ممبئی کے وانکھیڈے سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جہاں کیویز کی قیادت کین ولیمسن کررہے ہیں جبکہ بھارتی سورماؤں کی کمان روہت شرما کے ہاتھوں میں ہے۔

میگا ایونٹ کا دوسرا سیمی فائنل پانچ مرتبہ ورلڈ کپ ٹائٹل جیتنے والی ٹیم آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان جمعرات کے روز کولکتہ کے ایڈن گارڈنز سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سیمی فائنل والے دن کولکتہ طوفان اور بارش کی زد میں ہوگا جس کی وجہ سے میچ متاثر ہو سکتا ہے۔

اگر بارش کے باعث میچ ریزرو ڈے پر بھی ممکن نہ ہوسکا تو جنوبی افریقہ کی ٹیم لیگ مرحلے میں آسٹریلیا سے بہتر رن ریٹ ہونے کی بدولت پہلی بار فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لے گی۔

بھارت کا سکواڈ:

نیوزی لینڈ کا سکواڈ:

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے