اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

لاہور قلندرز کے سی ای او کی شاہین آفریدی کو ٹیم کی کپتانی دینے کی حمایت

14 Nov 2023
14 Nov 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندر ز کے سی ای او عاطف رانانے شاہین شاہ آفریدی کو قومی ٹیم کی کپتانی دینے کی حمایت کردی۔

تقریب سے خطاب کے دوران عاطف رانا نے ورلڈکپ میں پاکستان کی شکست پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہماری ٹیم میں ایسی صلاحیت ہے کہ کسی بھی ٹیم کو ہرا سکتے ہیں لیکن کرکٹ میں ہار جیت ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ شاہین ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیم کا بیسٹ باولر رہا ہے اور ورلڈکپ میں شاہین نے 18 وکٹیں لے کر وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کیاہے، شاہین آفریدی کو قومی ٹیم کی کپتانی کی ذمے داری دی جاتی ہے تو وہ اپنا بیسٹ دیں گے۔

 عاطف رانا کا کہنا تھا کہ لاہور قلندر پہلے 4 سیزن پرفام نہیں  کرسکا لیکن شاہین کو جب ہم نے کپتان بنایا تو انہوں نے وہ کارنامہ انجام دیا جو کوئی نہیں  کر سکا، شاہین کپتان بنا اور ہم نے بیک ٹو بیک ٹرافی جیتی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے