اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نسیم وکی کو بھارت کے'کپل شرماشو ' میں ایک قسط کاکتنا معاوضہ ملتا تھا؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

14 Nov 2023
14 Nov 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کے معروف کامیڈین نسیم وکی نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کے مقبول ترین 'کپل شرما شو' میں ایک قسط کا 10 لاکھ روپے معاوضہ ملتا تھا۔

تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں اپنے کیریئر پر گفتگو کے دوران نسیم وکی نے اس بات کا انکشاف بھی کیا ہے کہ انہیں معروف انڈین کامیڈی شو ’دی کپل شرما شو‘ میں پرفارمنس کا کیا معاوضہ ملا کرتا تھا۔انہوں نے بتایا کہ شو میں ان کو ایک قسط کے 4  سے 5 لاکھ انڈین روپے ملتے تھے جو اس وقت پاکستان کی کرنسی میں ڈبل (تقریباً دس لاکھ) بن جاتے تھے۔

کامیڈی اداکار نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ کچھ یوٹیوبرز غلط قسم کے تھمب نیل بنا کر یہ تاثر دینا چاہتے ہیں کہ وہ کپل شرما شو کے خلاف بول رہے ہیں۔نسیم وکی کا کہنا تھا کچھ لوگوں نے یہ ویڈیوز کپل شرما کو بھیجیں تاکہ وکی کو بدنام کرسکیں اور انہیں وضاحت کرنی پڑی کہ انہوں نے کبھی کپل شرما شو کیخلاف باتیں نہیں کی ہیں۔

واضح رہے کہ نسیم وکی کافی عرصہ ’دی کپل شرما شو‘ کا حصہ رہے اور انہیں وہاں بہت پسند کیا جاتا تھا لیکن پاکستان اور بھارت  کے درمیان تناؤ کی وجہ سے انہیں شو چھوڑنا پڑا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے