اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سیف سٹیز کا 15 کال پر ایکشن، چوری شدہ موٹرسائیکل مالک کے حوالے

13 Nov 2023
13 Nov 2023

(لاہور نیوز) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے پولیس ہیلپ لائن 15 پر کال موصول ہونے پر فوری ایکشن لیتے ہوئے شہری کی گمشدہ موٹرسائیکل مالک کے حوالے کردی۔

سیف سٹیز ترجمان کے مطابق ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر گرین ٹاؤن سے موٹرسائیکل چوری کی کال موصول ہوئی، سیف سٹی سرویلنس ٹیم نے نشتر کالونی کی حدود سے موٹر سائیکل ٹریس کر لی۔

ترجمان نے بتایا کہ سیف سٹیز اتھارٹی کے لاسٹ اینڈ فاؤنڈ سینٹر نے دونوں معلومات کا موازنہ کیا، تصدیق کے بعد نشتر کالونی پولیس اسٹیشن کے ذریعے موٹر سائیکل مالک کے حوالے کر دی۔

پنجاب سیف سٹیز کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ سیف سٹیز کا لاسٹ اینڈ فاؤنڈ سینٹر اب تک 8537 موٹرسائیکلیں مالکان کے حوالے کر چکا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے