اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گڑھی شاہو: تیز رفتار کار کی دوسری گاڑی کو ٹکر، 2 خواتین شدید زخمی

13 Nov 2023
13 Nov 2023

(لاہور نیوز) گڑھی شاہو میں تیز رفتار کار نے دوسری کار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 2 خواتین شدید زخمی ہو گئیں۔

ٹریفک  حادثہ لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں علامہ اقبال روڈ پر پیش آیا جہاں ایک تیز رفتار گاڑی نے سامنے سے آنے والی دوسری کار کو ٹکر مار دی۔

حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمی ہونے والی دونوں خواتین کو ہسپتال منتقل کر دیا، پولیس نے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے