اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مسلم لیگ ق کسی جماعت میں ضم نہیں ہو رہی : چودھری شافع حسین

12 Nov 2023
12 Nov 2023

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما چودھری شافع حسین نے کہا ہے کہ ہماری جماعت کسی دوسری سیاسی پارٹی میں ضم نہیں ہو رہی۔

اپنے ایک بیان میں چودھری شافع حسین کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ کچھ حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگی ،پاکستان مسلم لیگ اپنی انفرادی حیثیت برقرار رکھے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار انشاءاللہ ٹریکٹر کے نشان پر انتخابی میدان میں اتریں گے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے