اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب پولیس میں ایس پیز کے بعد ڈی ایس پیز کے بھی تبادلے

12 Nov 2023
12 Nov 2023

(لاہور نیوز) پنجاب پولیس میں ایس پیز کے بعد 27 ڈی ایس پیز کے تبادلوں کے بھی احکامات جاری کردیئے گئے۔

نازیہ باقر کو ڈی ایس پی انسپکشن پٹرولنگ پولیس لاہور تعینات کردیا گیا، منتظر مہدی کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز لاہور،بابر علی کو ڈی ایس پی پریژن سکواڈ لاہور تعینات کیا گیا ہے۔

عظمت علی کی ڈی ایس پی بٹالین سیون لاہور ،محمد سرور اعوان کی   ڈی ایس پی ڈولفن سکواڈ سٹی لاہور  ، ظفر جاوید ملک کی  ڈی ایس پی سیف سٹیز اتھارٹی ، ریاض شاہد   کی  ڈی ایس پی  انٹرنیشنل کارپوریشن سنٹرل پولیس  آفس لاہور تعیناتی کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

 ثناءاللہ   کو ڈی ایس پی  قلعہ دیدار سنگھ،جام محمد محسن کو ڈی ایس پی لیگل بہاولپور ،اشرف تبسم کو ڈی ایس پی  صدر وہاڑی،محمد ناصر غوری کو ڈی ایس پی  ہیڈکوارٹرز لودھراں ، عطاالرحمان کو ڈی ایس پی  فیکٹری ایریا فیصل آباد، یونس علی  کو ڈی ایس پی  سٹی بہاولپور،زاہد علی کو  ڈی ایس پی  چونیاں قصور اور  نصراللہ خان کو ڈی ایس پی  سی آئی اے خانیوال  تعینات کیا گیا ہے۔

ساجد حسین کا ڈی ایس پی  سٹی چنیوٹ ، محمدعامر خان کا ڈی ایس پی  یزمان بہاولپور ،عامر شاہین کا ڈی ایس پی  پنڈدانخان،عمران رشیدکا  ڈی ایس پی  داجل  راجن پور ،عارف محمود کا  ڈی ایس پی  پیپلزکالونی گوجرانوالہ، طفیل اقبال کا  ڈی ایس پی  ٹریفک افسر قصور ،فضل احمد  کا ڈی ایس پی  آر آئی بی گوجرانوالہ تبادلہ کردیا گیا۔

محمد سلیم کو ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ  بہاولنگر،عامر حسین  کو ڈی ایس پی  انویسٹی گیشن تھری گوجرانوالہ،ظفر اقبال کو ڈی ایس پی  ہیڈ کوارٹرز راجن پوراور لال محمد کھوکھر کو  ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سپیشل برانچ مظفرگڑھ تعینات کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے