اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سیف سٹی ٹیم کی 15 کال پر بروقت کارروائی، شہری کی جان بچا لی

12 Nov 2023
12 Nov 2023

(لاہور نیوز) سیف سٹی ٹیم نے 15 کال پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے شہری کی جان بچا لی۔

ترجمان سیف سٹیز اتھارٹی کے مطابق مانگا منڈی سے پولیس ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر شہری کو گولی لگنے کی کال موصول ہوئی،سیف سٹی ٹیم نے فوری پولیس اور ریسکیو کو موقع پر پہنچنے کی ہدایت کی۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ سیف سٹی نے زخمی شہری کو ریسکیو 1122 کے ذریعے ہسپتال منتقل کروایا،15 پر کال موصول ہونے پر بروقت ہسپتال منتقل کرنے سے شہری کی جان بچ گئی،شہری کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 15پر کال کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے