اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

میو ہسپتال میں آنکھوں کے کارنیا کا ایک اور کامیاب ٹرانسپلانٹ

12 Nov 2023
12 Nov 2023

(لاہور نیوز) میو ہسپتال میں آنکھوں کے کارنیا کا ایک اور ٹرانسپلانٹ کامیاب ہو گیا، مزید 5نابینا افراد کی آنکھوں کو روشنی مل گئی۔

آئی سرجن پروفیسر اسد اسلم اور پروفیسر معین نے  کارنیا کا ٹرانسپلانٹ کیا، مریضوں  کا فالو اپ چیک اپ بھی کیا گیا۔

پروفیسر اسد اسلم کا کہنا تھا کہ 5 مریضوں کی بینائی  لوٹانے کےلئے  کارنیا امریکہ سے  منگوایا گیا،300 نابینا افرادکارنیا کے منتظر ہیں، ملک میں  نابینا افراد کی  تعداد 80ہزارہے، قانون سازی نہ ہونے  سے کارنیا  بیرون ملک سے  منگوا نے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

 ڈاکٹرز نے مزید کہا ہے کہ سری لنکا  سے منگوائے گئے  کارنیا کے نتائج   بہتر نہیں  ہیں اس لیے امریکہ سے منگوائے گئے،  کارنیا بصارت کی بحالی میں  استعمال کئے جاتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے