اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

نمک کا زیادہ استعمال کرنے سے گریز کریں!ماہرین نےبڑی وجہ بیان کردی

11 Nov 2023
11 Nov 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کہا ہے کہ نمک کا زیادہ استعمال بھی ٹائپ 2 ذیابیطس میں مبتلا ہونے کا سبب بن سکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تحقیق سےپتا چلا ہے کہ کھانوں میں نمک کا کثرت سے اضافہ ٹائپ 2 ذیابیطس کے بڑھتے ہوئے خطرے سے منسلک ہے۔ تحقیق میں 4 لاکھ سے زائد بالغ افراد کا نمک استعمال کرنے کی مقدار کے بارے میں سروے کیا گیا۔

نتائج  کے مطابق وہ شرکا جنہوں نے نمک کا زیادہ  استعمال کیا تھا، ان میں ٹائپ 2 ذیابیطس کے13 ہزارسے زیادہ کیسز سامنے آئے بنسبت ان لوگوں کے جنہوں نے کبھی بھی نہیں یا  کبھی کبھی نمک استعمال کیا تھا۔زیادہ نمک استعمال کرنے والے شرکامیں ٹائپ 2 ذیابیطس ہونے کا خطرہ 13فیصد، 20 فیصد اور 39 فیصد زیادہ تھا۔

ماہرین  کا کہنا تھا کہ ہم پہلے ہی جانتے ہیں کہ نمک کو محدود کرنے سے امراض قلب اور ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ کم ہو تا ہےلیکن یہ تحقیق ظاہر کرتی ہے کہ نمک کا استعمال محدود کرنے سے ٹائپ 2 ذیابیطس کو روکنے میں بھی مدد مل سکتی ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے