اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

جوانی کا موٹاپا مستقبل میں کس خطرناک بیماری میں مبتلا کرسکتا ہے؟ماہرین نے خبردار کردیا

11 Nov 2023
11 Nov 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کہا ہے کہ جوانی کا موٹاپا مستقبل میں 17 اقسام کی حامل کینسر جیسی خطرناک بیماری میں مبتلا کرسکتا ہے۔

تفصیلات کےمطابق وہ افراد جو 18 برس یا اس سے زیادہ کی عمر میں موٹاپے کا شکار ہوتے ہیں ان میں عمر بڑھنے کے ساتھ پھیپھڑوں، دماغ اور معدے کے کینسر جیسی مہلک بیماریوں میں مبتلا ہونے کے امکانات انتہائی بلند ہوتے ہیں۔

ان اقسام میں جگر، سر اور گردن، تھائیرائیڈ، کھانے کی نالی، کولون، گردے اور مثانے کے کینسر شامل ہیں۔محققین کے مطابق نوجوانوں میں بڑھتے موٹاپے کا رجحان آئندہ 30 سالوں میں کینسر کے کیسز پر اثرات مرتب کر سکتا ہے۔

محققین کامزید کہنا تھا کہ  نوجوانی میں وزن کی زیادتی اور موٹاپا کینسر کے خطرات میں اضافے سے تعلق رکھتا ہے،بچپن اور لڑکپن میں موٹاپے کے تشویشناک رجحان کو دیکھتے ہوئے یہ تحقیق اس رجحان کو روکنے کے لیے تمام تر وسائل کو بروئے کار لانے کی ضرورت پر زور دیتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے