اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں ملوث مزید 105 افراد گرفتار

11 Nov 2023
11 Nov 2023

(لاہور نیوز) لاہور پولیس نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں ملوث 850 میں سے مزید 105 افراد کو گرفتار کرلیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان کو مختلف تھانوں میں بند کیا گیا ہے،گرفتار ملزمان میں سے پچاس سے زائد کو جیلوں میں منتقل کردیا گیا ہے،جناح ہاؤس کو سب سے پہلے آگ لگانےوالا مرکزی ملزم پولیس پہلے ہی گرفتار کرچکی ہے جس سے تفتیش کی جارہی ہے، جبکہ باقی افراد کی انٹیروگیشن کا عمل جاری ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں ملوث 745ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف علاقوں میں پولیس کی جانب سے چھاپے مارے جارہے ہیں،انویسٹی گیشن ،آپریشنز اور اے وی ایل ایس کی ٹیمیں متحرک کارکنوں کی گرفتاری کے لیے تشکیل دی گئی ہیں،یہ فہرست ٹیکنیکل بنیاد پر بنائی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے