اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سیف سٹی آنیوالے شہریوں کی سہولت کیلئے پولیس خدمت مرکز قائم

11 Nov 2023
11 Nov 2023

(لاہور نیوز) سیف سٹی آنے والے شہریوں کی سہولت کیلئےپنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں پولیس خدمت مرکز قائم کر دیا گیا۔

سیف سٹیز اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق پولیس خدمت مرکز میں پولیس سروسز اور ٹریفک سے متعلقہ 14 خدمات دی جا رہی ہیں، سائلین کو ایف آئی آر کی کاپی ، کریکٹر سرٹیفکیٹ سمیت 14 سروسز کی فراہمی کی جارہی ہے۔

ترجمان نے کہا کہ شہری لرنر پرمٹ، نئے، ڈوپلیکیٹ اور انٹرنیشنل لائسنس کےحصول کیلئے بھی تشریف لاسکتے ہیں،سیف سٹی اور قربان پولیس لائنز آنے والے شہریوں کیلئے تمام سہولیات ایک چھت تلے فراہم کی جارہی ہیں،سیف سٹی میں ویڈیو شواہد کیلئے آنے والے سائلین بھی مستفید ہوں گے۔

ترجمان پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا مزید کہنا تھا کہ سیف سٹی افسران اور قربان لائنز کے رہائشی بھی پولیس خدمت مرکز سے سروسز حاصل کر سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے