اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پاکستان میں کم ازکم 4 ہزار سینما گھر ہونے چاہئیں: جمال شاہ

11 Nov 2023
11 Nov 2023

(ویب ڈیسک) نگران وفاقی وزیر ثقافت جمال شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں کم ازکم 4 ہزار سینما گھر ہونے چاہئیں اور موجودہ سینما ہاوسز تک عام آدمی کی رسائی نہیں ہے۔

نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس (ناپا) کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں جمال شاہ کا کہنا تھا کہ مسلسل زبوں حالی کے بعد اب ملک بھرمیں سینما گھروں کی تعداد صرف 150 رہ گئی۔

انہوں نے کہا کہ سینما صرف تفریح نہیں ہے بلکہ ایسی طاقت ہے جس کے ذریعے معاشرے کو فنکار ایک پیغام دے سکتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ فردوس جمال سمیت دیگر کچھ علیل فنکاروں کے لیے حکومتی سطح پر کاوشیں کی گئی ہیں مگر وہ اس حکومتی وظیفے کو ٹھیک نہیں سمجھتے اور ان کے خیال میں فن کی خدمت کرنے والے افراد کے لیے ایسا کوئی طریقہ وضع ہونا چاہیے جو انہیں باعزت روزگار کی شکل میں ملتا رہے۔

جمال شاہ کا کہنا تھا کہ ثقافتی ورثے کا درجہ رکھنے والی عمارتوں کے تحفظ کے لیے مل کر کوششیں کرنا ہوں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے