اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

اکتوبر: انسداد پولیومہم میں ویکسین سے محروم بچوں کی شرح 1.3فیصد سے کم رہی

11 Nov 2023
11 Nov 2023

(لاہور نیوز) ماہ اکتوبر کی انسداد پولیوکے دوران ویکسین سے محروم بچوں کی شرح 1اعشاریہ 3 فیصد سے کم رہی۔

انسداد پولیو پروگرام کی جانب سے جاری کئے گئے کوائف کے مطابق مہم میں 2 کروڑ 25 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ٹارگٹ مختص کیا گیا تھا، مہم میں 2 کروڑ 30 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے۔

حکام نے بتایا ہے کہ مہم کے دوران 15 لاکھ سے زائد مہمان بچوں کو قطرے پلائے گئے،مہمان بچے ڈیٹا سسٹم میں ویکسین سے محروم بچوں کے طور پر درج ہوتے ہیں۔

 پنجاب انسداد پولیو پروگرام کے سربراہ خضر افضال نے کہا کہ ہزاروں 'ویکسین سے محروم' بچے گھروں میں واپس آچکے ہیں، ان میں سے اکثریت مہمان بچوں کے طور پر قطرے پی چکی ہے،پنجاب حکومت پولیو کے خاتمے کے لئے پر عزم ہے، پنجاب تین سالوں سے پولیو سے پاک ہے۔

خضر افضال کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب پولیو پروگرام کوائف کا باری بینی سے جائزہ لیتا ہے،کوائف کی روشنی میں مہم کے نتائج کا جائزہ لیا جاتا ہے،ویکسین سے محروم بچوں کو ہیلتھ کیمپوں اور خصوصی مہمات میں قطرے پلائے جاتے ہیں،مثبت ماحولیاتی نمونے ظاہر کرتے ہیں پولیو وائرس کی نگرانی کا نظام مؤثر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے