اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

9 مئی واقعہ کے مقدمات: پی ٹی آئی رہنماؤں کو آج عدالت پیش کیا جائیگا

11 Nov 2023
11 Nov 2023

(لاہور نیوز) 9 مئی کے مختلف مقدمات کی سماعت کیلئے ڈاکٹر یاسمین راشد اور اعجاز چودھری سمیت سینئر پی ٹی آئی رہنماؤں کو آج انسداد دہشت گردی عدالت پیش کیا جائے گا۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں میاں محمود الرشید اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو بھی آج عدالت پیش کیا جائے گا، ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت پیش کیا جائے گا۔

انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان مقدمات کی سماعت کریں گی، ملزمان کے خلاف تھانہ شادمان اور تھانہ سرور روڈ میں مقدمات درج ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے