اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

موسم بدل گیا مگر ڈینگی مچھر کے تیور نہ بدلے

10 Nov 2023
10 Nov 2023

(لاہور نیوز) موسم بدل گیا مگر ڈینگی مچھر کے تیور نہ بدلے۔ شہر میں ڈینگی کے مزید 83 ، صوبے بھر میں 219 مریض سامنے آ گئے۔

صوبے بھر میں 219 نئے مریضوں میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہوئی۔ گوجرانوالہ 41، فیصل آباد 28، راولپنڈی 24 ، ملتان میں 23  نئے مریض رپورٹ ہوئے۔ ساہیوال 4، سیالکوٹ اور وہاڑی میں 3،3 مریض سامنے آئے۔

رواں سال لاہور میں ڈینگی کے کنفرم مریضوں کی تعداد 4868 ہو گئی۔ لاہور کے ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے 91 مریض زیر علاج ہیں۔ پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے 146 مریض داخل ہیں۔

سیکرٹری صحت علی جان خان کا کہنا ہے ڈینگی سے بچنے کے لئے شہری اپنے ماحول کو صاف اور خشک رکھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے