اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جرمن قونصل جنرل بھی شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کے مداح

09 Nov 2023
09 Nov 2023

(ویب ڈیسک) جرمن قونصل جنرل روڈیگر لوٹز شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کے مداح نکلے۔

تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر جرمن قونصل جنرل نے ایک خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر علامہ اقبال پچھلی صدی کے عظیم مفکرین میں سے ایک تھے۔

جرمن قونصل جنرل نے کہا علامہ اقبال کی شخصیت سے مجھ سمیت جرمن عوام بھی متاثر ہیں، ان کا جرمنی سے گہرا تعلق تھا، ڈاکٹر علامہ اقبال اور جرمنی کا ساتھ بہت گہرا ہے، ان کی یادیں اور شاعری جرمنی میں آج بھی بہت مشہور ہیں۔

روڈیگر لوٹز نے کہا کہ ہائیڈل برگ شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال کے نام سے بھی مشہور ہے، ہائیڈل برگ میں علامہ اقبال کے کلام کا ایک مخصوص حصہ جرمنی زبان میں ترجمے کے ساتھ ان کی رہائش گاہ کے باہر سنگ مرمر کی تختی پر آویزاں ہے۔

واضح رہے کہ آج ملک بھر میں شاعر مشرق مصور پاکستان علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائش عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے