اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، آج پھر 54 ہزار کی حد عبور

08 Nov 2023
08 Nov 2023

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے جس کے باعث آج ایک بار پھر 54 ہزار کی حد عبور ہو گئی ہے۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کے ساتھ ہی 100 انڈیکس میں 634 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 54 ہزار 369 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے دوران سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 54 ہزار کی حد عبور کر گیا تھا تاہم کاروباری روز کا اختتام منفی زون میں ہوا تھا۔

کاروباری دن کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ میں 125 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی جس کے بعد 100 انڈیکس 53 ہزار 736 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا تھا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے