اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

کیا آئندہ 3 ماہ میں پی آئی اے کی نجکاری ہورہی ہے؟واضح خبر سامنے آگئی

07 Nov 2023
07 Nov 2023

(ویب ڈیسک) نگران حکومت اگلے 3 ماہ میں پی آئی اے کی نجکاری نہیں کر سکے گی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر نجکاری فواد حسن فواد نے  کہا ہے کہ  8کمپنیوں میں سے  3ایسی ہیں جو 20 سرفہرست مالیاتی مشاورتی فرموں میں شامل ہیں،  جنہوں نے پی آئی اے کی نجکاری اور اسے اچھے اور برے 2 اداروں میں تقسیم کے منصوبے تیار کرنے کی تجویز کیلئے پاکستان کی درخواست کا جواب دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ تاریخ کی مدت ختم ہونے تک نجکاری کمیشن کوان کمپنیوں کی طرف سے تکنیکی اور مالی تجاویزموصول ہوئیں۔ان کمپنیوں کی دلچسپی نجکاری کی حکومتی کوششوں کو فروغ دے گی۔ پاکستان کے پہلے مشیروں کی خدمات حاصل کرنے کے خراب ٹریک ریکارڈ اور پی آئی اے سمیت لین دین کو ترک کرنے کی وجہ سے خدشات موجود تھے کہ مالیاتی مشیر شاید دلچسپی کا مظاہرہ نہیں کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے