اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹیم متحد ہے کوئی لڑائی نہیں، کرکٹ دشمن فضول کہانیاں اڑا رہے ہیں: ذکاء اشرف

07 Nov 2023
07 Nov 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم متحد ہے کوئی لڑائی نہیں ہوئی،کرکٹ دشمن فضول کہانیاں اڑا رہے ہیں۔

بہاولپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ذکاء اشرف کا کہنا تھا کہ وہ ورلڈکپ کے دوران بھارت گئے تھے، ٹیم متحد ہے اور کھلاڑیوں میں کوئی اختلاف نہیں، دعا ہےکہ  ٹیم کامیاب ہو، ورلڈکپ میں کارکردگی کے حوالے سے ٹیم اور قیادت میں تبدیلی کا فیصلہ ٹیکنیکل کمیٹی کرے گی۔

ذکاء اشرف کا کہنا تھا کہ ہمارے اوپنرز نے کمال کی کارکردگی دکھائی ہے، ہمارے کرکٹرز کو بہت کم  پیسے ملتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ میں نے انضمام الحق کو بلایا لیکن انہوں نے آنے سے پہلے ہی استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ تجویز ہے کہ پی ایس ایل کے علاوہ کسی ایک لیگ میں کرکٹرز کو کھیلنے کی اجازت دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے