اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی نے پاکستانی کرکٹر سدرا امین پر جرمانہ عائد کر دیا

07 Nov 2023
07 Nov 2023

(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستانی کرکٹر سدرا امین پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کر دیا۔

آئی سی سی کے مطابق سدرا امین کو میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ اور ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دیا گیا، قومی کھلاڑی نے پاکستان اور بنگلادیش کی ویمنز ٹیموں کے میچ کے دوران آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے لیول ون کی خلاف ورزی کی تھی۔

آئی سی سی کا کہنا ہے کہ پاکستانی کرکٹر سدرا امین نے بنگلا دیش کے خلاف پہلے میچ میں امپائر کے فیصلے پر غیر مناسب رویہ اختیار کیا۔ دوسری جانب سدرا امین نے غلطی تسلیم کرتے ہوئے اپنی سزا قبول کر لی۔
 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے