اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان

06 Nov 2023
06 Nov 2023

(ویب ڈیسک) سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج 100 انڈیکس 737 پوائنٹس اضافے سے 53 ہزار 860 پوائنٹس پر بند ہوا۔

آج کے روز ایک موقع پر 100 انڈیکس 54000 سے 56 پوائنٹس کے فاصلے پر 53944 پوائنٹس رہا جبکہ 100 انڈیکس کی آج کم ترین سطح 53166 رہی۔

کاروباری دن میں54  کروڑ 64لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 17 ارب 90 کروڑ روپے سے زائد رہی۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 93 ارب روپے بڑھی ہے اور کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 7770 ارب روپے ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے