اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نیپرا کا سولر پاور منصوبوں کی از سر نو سماعت کا فیصلہ

06 Nov 2023
06 Nov 2023

(ویب ڈیسک) کراچی کے شہریوں کے لیے سستی بجلی کے حوالے سے اچھی خبر، نیپرا نے سولر پاور منصوبوں کی از سر نو سماعت کا فیصلہ کر لیا۔

کے الیکٹرک کے 270 میگاواٹ کے دو پاور پلانٹس کو نوٹسز جاری کر دیے، ملیر کراچی میں 150 میگاواٹ کے سولر پاورپلانٹ پروپوزل کی منظوری پر 15 نومبر کو سماعت ہو گی۔

ویسٹ کراچی میں 120 میگاواٹ کے پاورپلانٹ بینچ مارک ٹیرف کے معاملے پر سماعت 15 نومبر کو ہو گی، نیپرا سماعت کے بعد بینچ مارک ٹیرف کی مسابقتی بولی کے حوالے سے فیصلہ کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے