اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

تاریخ میں پہلی بار انٹرنیشنل کرکٹ میں لنکن بلے باز بغیر کوئی گیند کھیلے آؤٹ

06 Nov 2023
06 Nov 2023

(ویب ڈیسک) تاریخ میں پہلی بار انٹرنیشنل کرکٹ میں کسی بلے باز کو ٹائم آؤٹ ہونے پر مخالف ٹیم کی اپیل پر آؤٹ دے دیا گیا۔

بنگلادیش اور سری لنکا کے درمیان دہلی کے ارون جیٹلی سٹیڈیم میں ہونے والے ورلڈکپ کے میچ میں پہلی بار سری لنکا کے انجیلو میتھیوز بغیر کوئی گیند کھیلے آؤٹ ہو گئے۔

انجیلو میتھیوز ٹوٹا ہوا ہیلمٹ لے کر میدان میں آ گئے تھے جس کے بعد لنکن کرکٹر  نے میچ میں فیلڈ امپائر کو قائل کرنے کی کوشش کی مگر انہوں نے اجازت نہیں دی۔

بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن سمیت کھلاڑیوں کی جانب سے ٹائم آؤٹ کا کہہ کر آؤٹ کرنے کی اپیل کی، امپائر  نے انجیلو میتھیوز کو ٹائم آؤٹ کی بنیاد پر آؤٹ قرار دے دیا۔

آئی سی سی قانون کے مطابق کسی بھی کھلاڑی کو کسی بیٹر کے آؤٹ یا کریز چھوڑ کر جانے کے بعد 2 منٹ میں گیند کا سامنا کرنا ہوتا ہے یعنی کسی بھی کھلاڑی کو وکٹ گرنے کے 2 منٹ کے اندر گیند کا سامنا کرنا ہوتا ہے لیکن میتھیوز ایسا نہیں کر پائے جس کی بنا پر امپائر  نے انہیں آؤٹ قرار دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے