اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے ساڑھے چار ہزار افغان طلبہ کیلئے سکالر شپس کا اعلان

06 Nov 2023
06 Nov 2023

(لاہور نیوز) ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ساڑھے چار ہزار افغان طلبہ کے لیے سکالر شپس کا اعلان کر دیا۔

ہائر ایجوکیشن کمیشن  نے افغانستان کے طلبہ کے لئے سکالر شپس کے تیسرے فیز کا اعلان کر دیا۔ علامہ محمد اقبال سکالر شپ پروگرام کے تحت افغان طلبہ کو ملک کی نامور جامعات میں داخلے دئیے جائیں گے۔ طلبہ کو بی ایس اور ماسٹر پروگرامز میں سکالر شپس دئیے جائیں گے۔

افغان طلبہ کو میڈیسن، انجینئرنگ اور کمپوٹر سائنس سمیت مختلف پروگرامز میں سکالر شپس دئیے جائیں گے۔ اس سے قبل دو فیز میں چھ ہزار افغان طلبہ کو سکالر شپس دئیے جا چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے