اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ 2 لاکھ 14 ہزار روپے کا ہو گیا

06 Nov 2023
06 Nov 2023

(ویب ڈیسک) عالمی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی ہونے پر ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 9 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 2003 ڈالر ہو گئی ہے۔

عالمی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کی  کمی ہوئی ہے جس  کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا 2 لاکھ 14 ہزار 200 روپے کا ہو گیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی کم ہو کر ایک لاکھ 83 ہزار 642 روپے ہو گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے