اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بالی وڈ سے بھی فلموں میں کام کی آفر ہو چکی ہے: شاہد آفریدی کا انکشاف

06 Nov 2023
06 Nov 2023

(ویب ڈیسک) سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ انہوں نے بالی وڈ میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔

نجی میڈیا چینل سے گفتگو کے دوران میزبان نے شاہد آفریدی سے سوال کیا کہ کیا انہیں کبھی بالی وڈ سے کسی مووی کی آفر ہوئی؟

اس کے جواب میں شاہد آفریدی نے کہا کہ مجھے 2 سے 3 مرتبہ فلموں میں کام کرنے کے حوالے سے پیشکش ہوئی ہے جس میں بالی وڈ موویز بھی شامل ہیں لیکن میرا خیال ہے کہ انسان کو وہی کرنا چاہیے جو وہ کرسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میری شناخت کرکٹ سے ہے، میں نے فلموں میں کام نہیں کیا نہ ہی میری فیملی  سے کبھی کسی نے کام کیا لہٰذا میں نے اس حوالے سے اب تک نہیں سوچا، میں نے کچھ کمرشلز کیلئے کام کیا لیکن اس فیلڈ کیلئے اس سے زیادہ کام نہیں کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے