اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ: بنگلا دیش کی سری لنکا کیخلاف دوسری وکٹ گر گئی

06 Nov 2023
06 Nov 2023

(ویب ڈیسک) بھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 38ویں میچ میں سری لنکا کے 280 رنز کے تعاقب میں بنگلا دیش کی بیٹنگ جاری ہے۔

بھارت کے شہر دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلا دیش ٹیم کی قیادت شکیب الحسن نے سنبھال رکھی ہے جبکہ سری لنکا کو کوشال مینڈس لیڈ کررہےہیں۔

میگا ایونٹ میں دونوں ٹیموں نے اب تک 7، 7 میچز کھیلے ہیں جن میں سے بنگلا دیش نے صرف ایک میں کامیابی حاصل کی جبکہ سری لنکا کی ٹیم صرف 2 میچز ہی جیت پائی جبکہ 5 میں شکست کھا چکی ہے۔

سری لنکا کا سکواڈ:

بنگلا دیش کا سکواڈ:

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے