اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ڈالر روپے کی قدر کو روندتا ہوا دوبارہ تگڑا ہونے لگا

06 Nov 2023
06 Nov 2023

(لاہور نیوز) امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ برقرار ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 69 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 285 روپے کی سطح پر ٹریڈ کر رہی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 284 روپے 31 پیسے پر بند ہوا تھا۔

واضح رہے کہ 16 اکتوبر سے اب تک انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 8 روپے سے زائد کا اضافہ ہو چکا ہے۔

ادھر اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی کرنسی کی قدر میں ایک روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 286 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔

سٹاک مارکیٹ

دوسری جانب پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی دیکھی گئی ہے، سٹاک مارکیٹ میں 781 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے ساتھ 100 انڈیکس 53 ہزار 905 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے