اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج پھر سر فہرست

06 Nov 2023
06 Nov 2023

(لاہور نیوز) دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج پھر سر فہرست ہے۔

لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 383 ریکارڈ کیا گیا اور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں بھارتی دارالحکومت دہلی کا دوسرا نمبر ہے۔

کراچی کا آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تیسرا نمبر ہے جس کا ایئر کوالٹی انڈیکس191ریکارڈ کیا گیا۔

ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق 151 سے 200 درجے تک آلودگی مضر صحت ہے، 201 سے 300 درجے تک آلودگی انتہائی مضرصحت جبکہ 301 سے زائد درجہ خطرناک آلودگی کو ظاہر کرتا ہے۔

اس کے علاوہ پنجاب کے کئی شہر سموگ کی لپیٹ میں ہیں۔ سرگودھا میں سانس، دمہ، گلے اور پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔

ڈاکٹروں کے مطابق آلودگی سے بچے اور بوڑھے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں، ماسک لازمی استعمال کرنے، پانی ابال کر پینے، سبزیوں اور پھلوں کو دھو کر استعمال کرنے پر زور دیا جارہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے