اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول کئی ہفتوں بعد سو فیصد بحال ، آج کوئی پرواز منسوخ نہیں

06 Nov 2023
06 Nov 2023

(لاہور نیوز) قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کا فلائٹ شیڈول کئی ہفتوں کے بعد 100 فیصد بحال ہوگیا، آج کوئی پرواز منسوخ نہیں کی گئی ہے۔

پی آئی اے کی پروازوں کا شیڈول کئی ہفتوں کے بعد تمام ایئرپورٹس سے سو فیصد بحال ہو گیا ہے،  آج کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت کسی بھی ایئرپورٹ سے کوئی پرواز منسوخ نہیں کی گئی ہے۔

پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ  کراچی تا سکھر 16 دن، اسلام آباد تا سکھر کی پروازیں بھی 14 روز بعد شیڈول پر ہیں۔

واضح رہے کہ  مالی بحران اور ایندھن کے مسئلے کی وجہ سے تین ہفتوں میں پی آئی اے کی 800 سے زائد فلائٹس منسوخ ہوئیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے