اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ 2023ء: بنگلا دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں آج ٹکرائیں گی

06 Nov 2023
06 Nov 2023

(لاہور نیوز) بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ 2023ء میں بنگلا دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں آج آمنے سامنے آئیں گی۔

ون ڈےکرکٹ کے عالمی ایونٹ کے 38 ویں میچ میں بنگلا دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے بھارتی شہر دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ سٹیڈیم میں اتریں گی۔

میگا ایونٹ میں دونوں ٹیموں نے اب تک 7، 7 میچز کھیلے ہیں جن میں سے بنگلا دیش نے صرف ایک میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ سری لنکا کی ٹیم  2 میچ جیت پائی جبکہ 5 میں شکست کھا چکی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے