اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کیا آپ خون کو صاف کرنا چاہتے ہیں؟تو ان غذاوں کا استعمال کریں ،ماہرین نے آسان حل بتا دیا

05 Nov 2023
05 Nov 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین نے جسم میں موجود خون کو صاف کرنے کیلئے استعمال ہونیوالی غذائیں بتا دیں ۔

تفصیلات کےمطابق ماہرین نے اپنی جاری کردہ تحقیق میں کہا ہے کہ  بلیو بیری میں قدرت نے جتنا ذائقہ رکھا ہے اتنی ہی اس میں افادیت بھی چھپی ہوئی ہے۔بلیو بیری میں اینٹی آکسیڈینٹ کی بھر مار ہوتی ہے جو خون کو صاف رکھنے میں مدد دیتی ہے،اسی طرح چقندر کو  سلاد میں کافی اہمیت حاصل ہے لیکن چقندر خون کو بڑھانے سمیت خون سے زہریلے مواد کو نکلانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

ماہرین نے مزید بتایا ہے کہ ادرک کو اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی وائرل کہا جاتا ہے یعنی ادرک میں بیکٹیریا اور وائرل انفیکشن سے لڑنے کی صلاحیت ہوتی ہے جو خون کو بھی صاف رکھنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے