اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

حارث روف کو ورلڈ کپ میں 16 چھکوں نے منفی ریکارڈمیں ڈال دیا

05 Nov 2023
05 Nov 2023

(ویب ڈیسک) ورلڈکپ میں 16 چھکوں کا منفی ریکارڈ حارث رؤف سے جڑگیا۔

تفصیلات کےمطابق پاکستانی پیسر حارث رؤف کو ورلڈکپ میچ میں کیوی بیٹرز نے لاٹھی چارج کا نشانہ بنایا، وہ 1999 سے اب تک کسی بھی ایک ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ 16 چھکے کھا بیٹھے۔

رپورٹ کے مطابق 2015 میں زمبابوے کے تناشے پیانگرا 15، بھارتی اسپنر یزویندر چاہل 14، افغان اسپنر راشد خان 2019 میں 14 اور ویسٹ انڈین پیسر جیسن ہولڈر کو 2015 میں 13 چھکے لگے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے