اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عوامی رکشہ یونین کی مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

05 Nov 2023
05 Nov 2023

(لاہور نیوز) عوامی رکشہ یونین کے زیر اہتمام فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی کا انعقاد ہوا۔

عوامی رکشہ یونین نے اسرائیلی وحشیانہ جنگی جنون کے خلاف ناصر باغ سے ریگل چوک  تک احتجاجی ریلی نکالی،ریلی کی قیادت چیئرمین مجید غوری نے کی،  ریلی میں رکشہ ڈرائیوروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی۔

ریلی کے شرکاءسےخطاب میں مجید غوری کا کہنا تھا  کہ پاکستان کا بچہ بچہ فوج اور فلسطین کے ساتھ ہے، نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت کی مذمت کرتے ہیں، ہم اپنے مظلوم فلسطینی بہن بھائیوں کیساتھ کھڑے ہیں۔

ریلی کے شرکاء نے امت مسلمہ کی بے حسی اور خاموشی کی  مذمت کی اور مطالبہ کیا کہ  اقوام عالم غزہ میں معصوم و بیگناہ فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے