اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کےزیر اہتمام ایم بی اے کے امتحانات کی تاریخ کااعلان

05 Nov 2023
05 Nov 2023

(ویب ڈیسک) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے رواں بہار سمسٹر کے ایم بی اے کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔

ذرائع کے مطابق ساڑھے 3 اور اڑھائی سالہ ایم بی اے پروگرام کے امتحانات کا آغاز 18 نومبر کو ہو گا جبکہ یہ امتحانات 7 دسمبر کو اختتام پذیر ہوں گے، طلبا کو  امتحانی رول نمبر سلپس ارسال کردی گئی ہیں جبکہ موبائل فون پیغامات کے ذریعے بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں رواں سال سمسٹر خزاں کے دوسرے مرحلے کے داخلوں کیلئے آخری تاریخ 7 نومبر مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے