اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

جِلد سے متعلق پائی جانے والی عمومی غلط فہمیاں

05 Nov 2023
05 Nov 2023

(ویب ڈیسک) ہماری جلد ہمارے جسم کے تحفظ کیلئے متعدد کردار ادا کرتی ہے۔ مثال کے طور پر، یہ ہمارے اندرونی درجہ حرارت کو متوازن رکھتی ہے اور جراثیم کو جسم میں داخل ہونے سے روکتی ہے۔ یہ ہمیں سردی کے وقت گرم رہنے اور گرمی کے وقت ٹھنڈا رکھنے کا بھی کام کرتی ہے۔

اہم ترین بات یہ ہے کہ جِلد حسی نیورانز کے لیے ایک آماجگاہ ہے جس سے ہمیں اپنے اردگرد کی دنیا کا احساس ہوتا ہے۔ یہ جسم کا سب سے بڑا عضو بھی مانا جاتا ہے اگرچہ کچھ سائنسدان اس سے اختلاف کرتے ہیں۔

واضح طور پر دِکھنے اور متعدد جسمانی افعال کے باوجود یہ کئی خرافات اور غلط فہمیوں کا مرکز بھی ہے۔ اس مضمون میں انہی غلط فہمیوں پر بات کی جائے گی۔

1: مہنگی سکن کریم آپ کی جلد کو ہمیشہ کے لیے ‘جوان’ رکھ سکتی ہے

2: پانی پینے سے آپ کی جلد ہائیڈریٹ رہتی ہے

3: اینٹی بیکٹیریل صابن جلد کے لیے بہترین ہے

4: دھول سے اٹا چہرہ مہاسوں کا سبب بنتا ہے

5: چاکلیٹ کھانے سے دانے ہوتے ہیں

6: سورج کی تمام اقسام کی نمائش جلد کے لیے بری ہے

7: وٹامن ای جِلد پر داغوں سے چھٹکارا پانے میں مدد کرتا ہے

8: قدرتی مصنوعات جلد کے لیے بہتر ہیں

9: جِلد کے زخموں کو بھرنے کے لیے ہوا کی ضرورت ہوتی ہے

10: صحت مند جلد کے لیے روزانہ ایکسفولیئشن ضروری ہے: ایکسفولیئشن یعنی جلد کی سطح سے مردہ خلیوں کو ہٹانے کا عمل۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے