اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ: بھارت نے جنوبی افریقہ کو 243 رنز سے شکست دے دی

05 Nov 2023
05 Nov 2023

(ویب ڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 37ویں میچ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو 243 رنز سے شکست دے دی۔

میزبان بھارت کی جانب سے جیت کے لیے دیئے گئے 327 رنز  کے تعاقب میں پروٹیز کی بیٹنگ لائن بھارتی باؤلرز کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی، کوئی بھی بلے باز زیادہ دیر کریز پر نہ ٹھہر سکا اور پوری ٹیم 83 رنز کے مجموعے پر پویلین لوٹ گئی۔

بھارتی باؤلر رویندرا جدیجا نے 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، محمد شامی اور کلدیب یادیو نے دو،دو اور محمد سراج نے ایک وکٹ حاصل کی۔

قبل ازیں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 326 رنز بنائے، جنوبی افریقہ کی جانب سے کیشو مہاراج، کاگیسو ربادا ، مارکو جانسن، تبریز شمسی اور لنگی نگیڈی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

واضح رہے کہ دونوں ٹیمیں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر چکی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے