اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

رائیونڈ سالانہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ رقت آمیز دعا کیساتھ اختتام پذیر

05 Nov 2023
05 Nov 2023

رائیونڈ:(لاہور نیوز) رائیونڈ سالانہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ رقت آمیز دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔

مولاناخورشید نے دعا سے قبل پنڈال میں بیٹھے مندوبین کو ہدایات جاری کیں، اختتامی دعا مولانا ابراہیم آف انڈیا نے کروائی، دعا کے وقت ہر آنکھ اشک بار تھی اور ہر شخص اللہ کے حضور گڑ گڑا کر اس کی رحمت کا طلب گار تھا۔

دعا کے بعد ہزاروں تشکیل شدہ جماعتیں دین اسلام کی تبلیغ کیلئے اندرون اور بیرون ملک روانہ ہو گئیں، سینکڑوں لوگوں نے تبلیغی جماعت کے ساتھ سہ روزہ چلہ لگانے کیلئے اپنے نام بھی رجسٹر کروائے۔

 اس موقع پر پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات نظر آئے، انتظامیہ کی جانب سے صفائی ستھرائی کے بھی اعلیٰ انتظامات کئے گئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے