اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ: کوہلی نے پاک نیوزی لینڈ میچ ’سیلون‘ میں دیکھا

05 Nov 2023
05 Nov 2023

(ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بلے باز ویرات کوہلی نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ورلڈکپ کا سنسنی خیز میچ ’سیلون‘ میں بال کٹواتے ہوئے دیکھا۔

آئی سی سی ورلڈ کپ میں گزشتہ روز پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیا، پاکستان نے ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت 21 رنز سے فتح اپنے نام کی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک تصویر وائرل ہوئی جس میں ویرات کوہلی کو بال کٹواتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، ساتھ ہی کوہلی موبائل پر پاکستان کا میچ بھی دیکھ رہے ہیں۔

خیال رہے کہ ویرات کوہلی آج اپنی 35 ویں سالگرہ منا رہے ہیں، شائقین کرکٹ کی خواہش ہے کہ وہ آج جنوبی افریقہ کے خلاف ورلڈکپ میچ میں شاندار کارکردگی دکھا کر اپنی سالگرہ کو یادگار بنائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے