اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

وریندر سہواگ بھی فخر زمان کے گن گانے لگے

05 Nov 2023
05 Nov 2023

(ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی وریندر سہواگ بھی یادگار اننگز کھیلنے والے فخر زمان کے گن گانے لگے۔

ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کیخلاف فخر زمان کی جارحانہ اننگز نے سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ کو بھی متاثر کردیا۔

انہوں نے اوپنر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ‘‘پروٹین کی بھی کمی نہیں، جذبہ بھی ہے‘‘ فخر نے کیا شاندار اننگز کھیلی، وہ اب تک پاکستان کے بہترین بیٹر رہے، خدا جانے کن دماغوں نے انہیں ٹورنامنٹ کے بہترین حصے میں بینچ تک محدود رکھا تھا‘‘۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے