اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور سمیت متعدد علاقوں میں دھند چھائے رہنے کا امکان

05 Nov 2023
05 Nov 2023

(لاہور نیوز) ملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم خشک رہے گا البتہ لاہور سمیت متعدد علاقوں میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم خشک رہے گا، اسلام آباد میں موسم خشک جبکہ مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہے گا، مغربی بلوچستان میں مطلع ابرآلود رہے گا البتہ چند مقامات پرگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان ہے۔

دوسری جانب منگلا، سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالہ، لاہور، اوکاڑہ میں دھند چھائی رہے گی۔ جھنگ، خانیوال، ملتان، بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان میں بھی دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز کالام میں درجہ حرارت منفی ایک ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اسلام آباد میں کم سے کم درجہ حرارت11 ڈگری سنٹی گریڈ رہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے