اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ: بھارت اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی

05 Nov 2023
05 Nov 2023

(ویب ڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔

کولکتہ کے ایڈن گارڈنز سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں جنوبی افریقہ اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے ہوگا۔

یاد رہے کہ بھارت نے 7 میچز کھیل کر تمام میں کامیابی حاصل کی جبکہ جنوبی افریقہ نے سات میچز میں سے چھ جیتے ہیں۔

دونوں ٹیمیں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر چکی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے