اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں 3 ماہ کی توسیع

05 Nov 2023
05 Nov 2023

(ویب ڈیسک) ذکاء اشرف کی سربراہی میں قائم پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں 3 ماہ کی توسیع کردی گئی۔

ذرائع  وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وفاقی کابینہ  نے سرکولیشن سمری کے ذریعے مینجمنٹ کمیٹی کی مدت بڑھانے کی منظوری دی، سمری میں پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے اختیارات محدود ہونے کا خصوصی حوالہ دیا گیا ہے۔

ذرائع وزیراعظم ہاؤس کا کہنا ہے کہ سمری کے مطابق مینجمنٹ کمیٹی روزمرہ کے امورنمٹائے گی۔ سمری کے مطابق مینجمنٹ کمیٹی کو کسی تعیناتی کا اختیار نہیں ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے