اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ڈریسنگ روم میں کی پلاننگ پر عمل کیا، جیت کا کریڈٹ فخر کو جاتا ہے: بابر اعظم

04 Nov 2023
04 Nov 2023

(لاہور نیوز) نیوزی لینڈ کے خلاف تاریخی فتح حاصل کرنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ڈریسنگ روم میں جو پلاننگ کی گئی اسی پر عمل کر کے میچ جیتے ہیں۔

ورلڈ کپ میں نیوزی کے خلاف میچ جیتنے کے بعد پریس کانفرس کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ پہلی اننگز کے بعد جب ہم ڈریسنگ روم میں گئے تو پلان کیا کہ اگر ایک دو اچھی پارٹنرشپ مل گئیں تو ہم میچ جیت سکتے ہیں اور گراؤنڈ میں ہم نے اپنے پلان پر عمل کیا۔

انہوں نے کہا کہ جیت کا کریڈٹ فخر زمان کو جاتا ہے جنہوں نے بہترین اننگز کھیلی، ہم ٹورنامنٹ کے آغاز میں اچھا کھیل پیش نہ کر سکے مگر جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے ہم نے جیت کا مومینٹم حاصل کیا اور اب انگلینڈ کے خلاف میچ جیت کر اچھا اختتام کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے