اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فخر زمان نے ایک ہی ٹیم کیخلاف سال میں زیادہ سنچریاں بنانے کا ریکارڈ برابر کر دیا

04 Nov 2023
04 Nov 2023

(لاہور نیوز) پاکستانی بیٹر فخر زمان نے ون ڈے انٹرنیشنل میں ایک سال میں ایک ہی ٹیم کے خلاف زیادہ سنچریاں بنانے کا ریکارڈ برابر کر دیا۔

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے 35ویں میچ میں نیوزی لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کے جارح مزاج بیٹر فخر زمان نے 63 گیندوں پر شاندار سنچری سکور کی، فخر زمان نے 2023ء میں نیوزی لینڈ کے خلاف مجموعی طور پر 4 سنچریاں بنائی ہیں۔

اس سے قبل ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر ڈیسمنڈ ہینس، سچن ٹنڈولکر، رکی پونٹنگ اور ویرات کوہلی بھی ایک سال میں ایک ٹیم کے خلاف 4، 4 سنچریاں بنا چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے